• 18 اکتوبر, 2026

آج کی دعا

اَللّٰھُمَّ طَہِّرْ قَلْبِیْ مِنَ النِفَاقِ وَعَمَلِیْ مِنَ الرِّیَآءِ وَلِسَانِیْ مِنَ الْکَذِبِ وَعَیْنِیْ مِنَ الْخِیَانَہِ فَاِنَّکَ تَعْلَمُ خَآئِنَۃَ الْاَعْیُنِ وَمَا تُخْفِی الصُّدُوْرِ

ترجمہ: ’’اے اللہ تعالیٰ پاک کر دے میرا دل نفاق سے اور میرا عمل ریاء سے اور میری زبان جھوٹ سے اور میری آنکھ خیانت سے کیونکہ تو جانتا ہے آنکھوں کی خیانت اور جو کچھ دلوں میں چھپاتےہیں۔‘‘

یہ پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ریاء اور جھوٹ سے بچنے کی جامع دعا ہے۔ اگر ان چار برائیوں سے اجتناب کیا جائے تو بہترین انسانی شخصیت کی تکمیل ہوتی ہے۔‘‘

(قدسیہ محمود سردار)

Read Previous

خطاب حضورانور ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز برموقع جلسہ سالانہ برطانیہ مؤرخہ 3۔اگست 2019ء

Read Next

جمعۃ المبارک کی اہمیت حدیث کی روشنی میں

Most Popular