• 28 اکتوبر, 2026

توبہ سے عذاب ٹل جاتا ہے

توبہ سے عذاب ٹل جاتا ہے
(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام)

کیا تضرّع اور توبہ سے نہیں ٹلتا عذاب
کس کی یہ تعلیم ہے دِکھلاؤ تم مجھ کو شتاب

اَے عزیزو! اِس قدر کیوں ہو گئے تم بے حیا
کلمہ گو ہو کچھ تو لازم ہے تمہیں خوفِ خدا

(تتمہ حقیقۃ الوحی صفحہ119۔ مطبوعہ1907ء)

Read Previous

خلافت خامسہ میں جماعتی ترقیات

Read Next

آج کی دعا

Most Popular