• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔

يٰأَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوَّامِيْنَ لِلّٰهِ شُهَدَاءَ بِالْقِسْطِ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰى أَلَّا تَعْدِلُوْا ط اِعْدِلُوْاقف هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى ز وَاتَّقُوا اللّٰهَ ط إِنَّ اللّٰهَ خَبِيْرٌ م بِمَا تَعْمَلُوْنَ

(المائدة: 9)

ترجمہ: اے وہ لوگو جو اىمان لائے ہو! اللہ کى خاطر مضبوطى سے نگرانى کرتے ہوئے انصاف کى تائىد مىں گواہ بن جاؤ اور کسى قوم کى دشمنى تمہىں ہرگز اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم انصاف نہ کرو ۔تم انصاف کرو ىہ تقوىٰ کے سب سے زىادہ قرىب ہے اور اللہ سے ڈرو ىقىناً اللہ اس سے ہمىشہ باخبر رہتا ہے جو تم کرتے ہو ۔

Read Previous

الفضل آن لائن 11 جنوری 2020

Read Next

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے خطبہ جمعہ مورخہ 10 جنوری 2020ء کا خلاصہ

Most Popular