• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

اپنے قیمتی اوقات کو ضائع ہونے سے بچائیں

ہم میں سے ہر ایک کو روزانہ ہی انتظار سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ بس سٹاپ پر بس کا انتظار، ریلوے اسٹیشن پر گاڑی کا انتظار، خاتون خانہ کو گوشت گلنے اور بگھار تیار کرنے کا انتظار۔ وجہ یہ ہے کہ اکثر یہی سننے میں آتا ہے کہ آج تو انتظار میں ہی وقت ضائع ہو گیا۔ اگر فرصت کے ان لمحات کو خاموشی سے ذکر الٰہی میں لگا یا جا سکے تو یہ اوقات بہت قیمتی ہو سکتے ہیں۔

(مرسلہ: عبدالباسط شاہد۔یوکے)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular