• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

خیالات

اپنے خیالات کی حفاظت کریں کہ خیالات الفاظ بنتے ہیں اور الفاظ عمل بن جاتے ہیں اور عمل کردار بن جاتا ہے اور کردار انسان کی پہچان بن جاتا ہے۔

(مرسلہ: شکیل احمد طاہر۔ قادیان)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular