• 3 نومبر, 2026

قطعہ

لوٹا ہے پھر سے زندگی میں جو یہ ماہِ رمضان
آیا ہے رضا سے تیری بڑھانے ہمارا یہ ایمان
اے خُدا بن جا تو خُود ہی ہمارا آسرا اور آسمان
تیری ہی عطائیں بانٹنے آیا ہے یہ ماہِ مہمان

(طاہر احمد)

Read Previous

محترم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد گلشن احمد کا درخشندہ وجود

Read Next

ایڈیٹر کی ڈاک

Most Popular