• 18 اکتوبر, 2026

تاثیر صداقت

تاثیر صداقت
(کلام حضرت مسیح موعودؑ)

واہ رے زور صداقت خوب دکھلایا اثر
ہوگیا نانک نثار دین احمدؐ سربسر

جب نظر پڑتی ہے اس چولہ کے ہر ہر لفظ پر
سامنے آنکھوں کے آجاتا ہے وہ فرخ گہر

دیکھو! اپنے دیں کو کس کس صدق سے دکھلا گیا
وہ بہادر تھا نہ رکھتا تھا کسی دشمن سے ڈر

(ست بچن صفحہ52 مطبوعہ 1895ء)

Read Previous

آسمانی نشان

Read Next

خلاصہ خطبہ جمعہ 10؍جون 2022ء

Most Popular