• 18 اکتوبر, 2026

اگر خلیفۃ اللہ کو نہ دیکھو …

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور اگر خلیفۃ اللہ کو نہ دیکھو تو زمین میں کہیں بھاگ جاؤ خواہ تمہاری موت اس حالت میں ہو کہ تمہیں (جنگلوں میں) درخت کی جڑیں کھا کر گزارا کرنا پڑ رہا ہو۔

(مسند احمد بن حنبل جلد 5 صفحہ 403)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اللہ تعالیٰ کس طرح آپؑ سے بھی تائیدات کا سلوک فرماتا رہا

Most Popular