• 2 نومبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

خلافت کی نعمت

ہم نے دنیا میں یہی دیکھا اور جانا ہے کہ دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو دنیا کے ساتھ چلتے ہیں۔ ایک وہ جن کے ساتھ دنیا چلتی ہے اور چلے گی۔ ان شاءاللہ۔ وہ ہے خلافت کی عظیم نعمت جو احمدیہ جماعت میں جاری ہے۔

(مرسلہ: محمد عمر تیما پوری، انڈیا)

Read Previous

صبر ہی ہے جو دلوں کو فتح کر لیتا ہے

Read Next

آج کی دعا

Most Popular