• 28 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

يٰۤاَيُّہَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِيۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِيۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ اُولِي الۡاَمۡرِ مِنۡکُمۡ ۚ فَاِنۡ تَنَازَعۡتُمۡ فِيۡ شَيۡءٍ فَرُدُّوۡہُ اِلَي اللّٰہِ وَ الرَّسُوۡلِ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِ ؕ ذٰلِکَ خَيۡرٌ وَّ اَحۡسَنُ تَاۡوِيۡلًا ﴿۶۰﴾

(النساء: 60)

ترجمہ:۔ اے وہ لوگو جو ايمان لائے ہو! اللہ کي اطاعت کرو اور رسول کي اطاعت کرو اور اپنے حکام کي بھي۔ اور اگر تم کسي معاملہ ميں (اُولُوالامر سے) اختلاف کرو تو ايسے معاملے اللہ اور رسول کي طرف لَوٹا ديا کرو اگر (في الحقيقت) تم اللہ پر اور يومِ آخر پر ايمان لانے والے ہو۔ يہ بہت بہتر (طريق) ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت اچھا ہے۔

Read Previous

سیرالیون، مکینی ریجن میں مجلس خدام الاحمدیہ کا اجتماع

Read Next

اگر جابر حکمران ہوں تو کىا کرنا چاہىے؟

Most Popular