• 18 اکتوبر, 2026

تین باتیں جس میں ہوں وہ ایمان کا مزا پا لیتا ہے

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبیﷺ سے روایت کی۔ آپ نے فرمایا: تین باتیں جس میں ہوں وہ ایمان کا مزا پا لیتا ہے۔

یہ کہ اللہ اور اس کا رسول تمام دوسری چیزوں سے بڑھ کر اس کو پیارے ہوں اور یہ کہ جس انسان سے بھی محبت کرے صرف اللہ تعالیٰ ہی کے لئے محبت کرے اور یہ کہ کفر میں لوٹنا ایسا ہی برا سمجھے جس طرح وہ آگ میں پھینکے جانے کو برا سمجھتا ہے۔

(بخاری کتاب الایمان باب حلاوۃ الایمان)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

اعلیٰ درجہ کا نور

Most Popular