• 18 اکتوبر, 2026

خدا کا بندے سے سلوک

حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے بتایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے سے اس کے اس حُسنِ ظنّ کے مطابق سلوک کرتا ہوں جو وہ میرے متعلق رکھتا ہے۔ جہاں بھی وہ میرا ذکر کرتا ہے۔ میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔

(مسلم کتاب التوبہ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

تزکیہ نفس کے امور

Most Popular