• 18 اکتوبر, 2026

سچائی

حضرت ابن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ سچائی نیکی کی طرف اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور جو انسا ن ہمیشہ سچ بولے اللہ کے نزدیک وہ صدیق لکھا جاتا ہے اور جھوٹ گناہ کی طرف اور گناہ جہنم کی طرف لے کرجاتاہے اور جو آدمی ہمیشہ جھوٹ بولے ہو اللہ کے ہاں کذّاب لکھاجاتا ہے۔

(مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب قبح الكذب وحسن الصدق وفضله)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

غیر مسلم مستشرقین بھی آپ ؐ کی عظیم شان کے قائل تھے

Most Popular