• 2 نومبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

طلاق میں جلدی نہ کرو

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی جماعت کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:
’’روحانی اور جسمانی طور پر اپنی بیویوں سے نیکی کرو،ان کے لئے دعا کرتے رہو اور طلاق سے پرہیز کرو کیونکہ نہایت بد خدا کے نزدیک وہ شخص ہے جو طلاق دینے میں جلدی کرتا ہے۔ جس کو خدا نے جوڑا ہے اس کو ایک گندے برتن کی طرح جلد مت توڑو‘‘

(ضمیمہ تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد17 صفحہ75)

(مرسلہ: سعیدہ خانم۔ کینیڈا)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

کیا ہر نبی نئی شریعت لے کر آتا ہے؟

Most Popular