• 18 اکتوبر, 2026

اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ

حضرت خریم بن فاتکؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں کچھ خرچ کرتا ہے اسے اس کے بدلہ میں سات سو گنا زیادہ ثواب ملتا ہے۔

(ترمذی باب فضل النفقۃ فی سبیل اللّٰہ)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

خوش قسمت وہ جو خدا سے محبت کرے

Most Popular