• 3 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اَلَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ یَقۡبَلُ التَّوۡبَۃَ عَنۡ عِبَادِہٖ وَ یَاۡخُذُ الصَّدَقٰتِ وَ اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ۔

(سورۃ التوبہ آیت: 104)

ترجمہ۔ کیااُنہیں علم نہیں ہوا پس اللہ ہی اپنے بندوں کی توبہ منظور کرتا ہے اور صدقات قبول کرتا ہے اور یہ کہ اللہ ہی ہے جو بہت توبہ قبول کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 14 جنوری 2021

Read Next

اللہ تعالیٰ تو بڑا حیا والا ہے

Most Popular