• 3 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنْ کَانَ یَرْجُوااللّٰہَ وَالْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَذَکَرَاللّٰہَ کَثِیْرًا

(سورۃ الاحزاب: 22)

ترجمہ : یقینا تمہارے لئے اللہ کے رسول میں نیک نمونہ ہے۔ ہر اس شخص کے لئے جو اللہ اور یوم آخرت کی امید رکھتا ہے اور کثرت سے اللہ کو یاد کرتا ہے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 13 فروری 2021

Read Next

تین شخص جن سے میں قیامت کے دن سخت باز پرس کروں گا

Most Popular