• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

صالح اولاد کے لئے دعا

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے مشن کے جاری رہنے کے لئے صالح اولاد کی یہ دعا کی جس کے نتیجہ میں ان کو ایک حلیم لڑکے کی بشارت ملی۔

رَبِّ ہَبۡ لِیۡ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۱۰۱﴾

(الصّافات: 101)

اے میرے رب! مجھ کو نیکوکار اولاد بخش۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ30-31)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

Read Previous

آنحضرت ؐکی حضرت معاذؓ کو نصیحت اور وصیت کی صورت میں ایک لمبی روایت میں سات دربان فرشتوں کا ذکر

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular