• 18 اکتوبر, 2026

مسجد فتح عظیم امریکہ

بن گئی اک اور مسجد نام ہے فتح عظیم
افتتاح اس کا کیا ہے حضرت مسرور نے
شہر ڈوئی میں یہ مسجد بن گئ ہے اک نشاں
کر دیا ہے اس کو روشن میرے رب کے نور نے

(خواجہ عبدالمومن۔ ناروے)

Read Previous

سو سال قبل کا الفضل

Read Next

اگر بیعت کا حق ادا کرنا ہے تو مسجدوں کی رونقیں مستقل قائم کرنی ہوں گی

Most Popular