• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

حصول تقویٰ و غنا کی دُعا

حضرت عبد اللہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دُعا بالعموم پڑھتے تھے:

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْھُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی

(مسلم کتاب الذکر)

اے اللہ! مَیں تجھ سے ہدایت و تقویٰ کا طلبگار ہوں اور عفّت اور غناء چاہتا ہوں۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ133)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

Read Previous

نماز اور تلاوت قرآن کامیابی کی کنجی ہے

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular