• 18 اکتوبر, 2026

نقصان سے بچنے کی دعا

حضرت خولہ بنت حكيم ؓ بيان كرتى ہيں كہ نبى كريم ﷺ نے فرمايا : جب كوئى كسى جگہ جائے تو يہ دعا پڑھ لے كہ: {أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ} : ميں خدا تعالیٰ كے مكمل كلمات كے ساتھ پنا ه چاہتا ہوں، ہر اس شر سے جو اس نے پيدا كيا ہے۔تو جب تك وه اس جگہ رہے گا اسے كوئى چيز نقصان نہيں پہنچا سكے گى۔

(سنن الترمذي، كتاب الدعوات)

Read Previous

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ مورخہ 13مارچ 2020ء بمقام مسجد مبارک کا خلاصہ

Read Next

علوم ظاہری و باطنی سے پُر

Most Popular