• 18 اکتوبر, 2026

کورونا تو کورونا ہے

یہ نزلہ، چھینک اور کھانسی بکثرت اب پھیلائے گا،
کورونا تو کورونا ہے، کہاں یہ باز آئے گا
اگر ذکر خدا بھی ہو، دوا اور احتیاطیں ہوں،
اسی کے رحم سے مہلک یہ موذی بھاگ جائے گا

(اطہر حفیظ فرازؔ)

Read Previous

نعت النبی ﷺ

Read Next

الفضل آن لائن 16 مارچ 2020

Most Popular