• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَمَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ وَیَخۡشَ اللّٰہَ وَیَتَّقۡہِ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ ﴿۵۳﴾

(النور: 53)

ترجمہ: اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے اور اللہ سے ڈرے اور اس کا تقویٰ اختیار کرے تو یہی ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔

Read Previous

مسجد نبوی میں افسوسناک واقعہ اور مساجد کی حرمت

Read Next

میری اور میرے ہدایت یافتہ خلفاء راشدین کی سنت

Most Popular