• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ التَّوَّابِیۡنَ وَیُحِبُّ الۡمُتَطَہِّرِیۡنَ ﴿۲۲۳﴾

(البقرہ: 223)

ترجمہ: یقیناً اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے بھی محبت کرتا ہے۔

Read Previous

مكرم چوہدری حمید الله صاحب مرحوم

Read Next

گناہ سے سچی توبہ کرنے والا

Most Popular