• 18 اکتوبر, 2026

مذہبی آزادی کا وسیع تصور

آنحضرتﷺ کی ہجرت مدینہ کے بعد مسلمانوں اور دیگر قبائل کے درمیان میثاق مدینہ طے پایا جس کی ایک شق یہ تھی کہ یہود بنی عوف مومنوں کے ساتھ مل کر ایک قوم ہوں گے یہود کو اپنے دین پر اور مسلمانوں کو اپنے دین پر قائم رہنے کی آزادی ہے۔وہاں جو ظلم کرے اور گناہ کرے وہ اپنے نفس کو اور اپنے اہل بیت کو نقصان پہنچائے گا۔

(سیرت ابن ہشام جلد1 صفحہ503 کتابہ بین المہاجرین و الانصار و موادعۃ یہود)

Read Previous

بیعت کے تقاضوں کو پورا کرنے کا عہد

Read Next

قرآنی معجزات

Most Popular