• 18 اکتوبر, 2026

زیادہ اولاد پیدا کرنے والی عورتوں

آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:

تَزَوَّجُوْا الْوُلُوْدَ الْوُدُوْدَ فَاِنِّیْ مُکَاثِرٌ بِکُمُ الْاُمَمَ

(ابو داوٴد و نسائی کتاب النکاح)

ترجمہ: تم ایسی عورتوں کے ساتھ شادی کیا کرو جو زیادہ اولاد پیدا کرنے والی اور اپنے خاوندوں کے ساتھ محبت کرنے والی ہوں۔ کیونکہ میں دوسرے نبیوں کی امتوں کے مقابل پر اپنی امت کی کثرت پر قیامت کے دن فخر کرونگا۔

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

خاوند عورت کے لئے اللہ تعالیٰ کا مظہر ہوتا ہے

Most Popular