• 18 اکتوبر, 2026

بہترین اعلیٰ تحفہ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اچھی تربیت سے بڑھ کر کوئی بہترین اعلیٰ تحفہ نہیں جو باپ اپنی اولاد کو دے سکتا ہے۔

(ترمذی کتاب البر والصلۃ باب ما جاء فی ادب الولد)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اپنی اولاد کی عزت کرو اور ان کی اچھی تربیت کرو۔

(ابن ماجہ کتاب الادب باب بر الوالد والاحسان الیٰ البنات)

Read Previous

اولاد کا ابتلا

Read Next

تلخیص صحیح بخاری سوالاً جواباً (كتاب الوضوء جزو 4) (قسط 14)

Most Popular