• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

خدا ترس انسان بننے کی دُعا

حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دُعا کیا کرتے تھے:

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ الَّذِیْنَ اِذَا اَحْسَنُوا اِسْتَبْشَرُوْا وَاِذَا اَسَاؤُا اِسْتَغفَرُوا

(مسند احمدمطبوعہ بیروت جلد6 صفحہ129)

ترجمہ: اے اللہ! مجھے اُن لوگوں میں سے بنا جو نیکی کریں تو خوش ہوں اورجب برائی کریں تو بخشش چاہیں۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ133)

(مرسلہ:عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

Read Previous

ملفوظات میں سے کوئی بھی اقتباس پڑھ کر خطبہ دیا جا سکتا ہے

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular