• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَتۡلُوۡنَہٗ حَقَّ تِلَاوَتِہٖ ؕ اُولٰٓئِکَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ ؕ وَ مَنۡ یَّکۡفُرۡ بِہٖ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ۔

(البقرة: ۱۲۲)

ترجمہ:۔ وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دى درآنحالیکہ وہ اس کى ویسی ہى تلاوت کرتے ہىں جىسا کہ اس کى تلاوت کا حق ہے ىہى وہ لوگ ہىں جو (درحقىقت) اس پر اىمان لاتے ہىں اور جو کوئى بھى اس کا انکار کرے پس وہى ہىں جو گھاٹا پانے والے ہىں۔

Read Previous

الفضل آن لائن 16 اپریل 2021

Read Next

قرآن کا ایک حرف پڑھنے پر نیکی

Most Popular