• 13 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَالَّذِیۡنَ جَاہَدُوۡا فِیۡنَا لَنَہۡدِیَنَّہُمۡ سُبُلَنَا ؕ وَاِنَّ اللّٰہَ لَمَعَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۷۰﴾

(العنکبوت: 70)

ترجمہ: اور وہ لوگ جو ہمارے بارہ میں کوشش کرتے ہیں ہم ضرور انہیں اپنی راہوں کی طرف ہدایت دیں گے اور یقیناً اللہ احسان کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

Read Previous

کچھ یادیں کچھ باتیں

Read Next

اللہ تعالیٰ بڑا حیا والا اور بڑا کریم ہے

Most Popular