• 18 اکتوبر, 2026

خلیفہ وقت کی اطاعت

حضرت خليفة المسيح اول ؓ فرماتے ہيں:۔
’’کہا جاتا ہے کہ خليفہ کا کام صرف نماز پڑھا دينا اور يا پھر بيعت لے لينا ہے۔ يہ کام تو ايک ملاں بھي کر سکتا ہے اس کے لئے کسي خلیفہ کي ضرورت نہيں اور ميں اس قسم کي بيعت پر تھوکتا بھي نہيں۔ بيعت وہ ہے جس ميں کامل اطاعت کي جائے اور خليفہ کے کسي ايک حکم سے بھي انحراف نہ کياجائے‘‘

(الفرقان، خلافت نمبر مئي-جون 1957ء صفحہ28)

Read Previous

گیمبیا میں خدمات

Read Next

محترم چوہدری عبدالحفیظ مرحوم

Most Popular