• 18 اکتوبر, 2026

نیکی بدی کو مٹا دیتی ہے

حضرت ابوذرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا تم جہاں بھی رہو اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور بدی کے بعد نیکی کرو، نیکی بدی کے اثر کو مٹا دیتی ہے۔

(مسند احمد بن حنبل ؒ۔ مسند الانصار۔ حدیث ابی ذرؓ الغفاری)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

متقی اولاد کی خواہش سے پہلے اپنی اصلاح ضروری ہے

Most Popular