• 3 نومبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

خلیفۂ وقت کے تمام پروگرامز دیکھا کریں

حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:
’’سب سے زیادہ ضرورت اس امر کی ہے کہ آپ لوگ ہر جمعہ کو نشر ہونے والا خطبہ جمعہ باقاعدگی سے سنیں۔ اور دیگر ایسے پروگرامز بھی دیکھیں جن میں میری شمولیت ہوتی ہے جیسا کہ غیرمسلموں سے خطابات ہیں، جلسہ پر کی جانے والی میری تقریریں ہیں یا دیگر مجالس وغیرہ۔ ان پروگرامز کو دیکھنا ان شاء اللہ آپ لوگوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا اور اسی مقصد سے آپ لوگوں کو یہ پروگرام دیکھنے چاہئیں۔‘‘

(اردو ترجمہ از اختتامی خطاب مجلس شوری یو کے 16 جون 2013ء بمقام مسجد بیت الفتوح، لندن)

(’’سوشل میڈیا‘‘ صفحہ116)

(سعیدہ خانم۔ سیسکاٹون کینیڈا)

Read Previous

تاریخ احمدیت کا ایک ورق (پرنٹنگ پریس) (قسط دوئم)

Read Next

الفضل آن لائن 17 نومبر 2021

Most Popular