• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

اللہ

انسان کا بہترین دوست اللہ ہے جو کوئی بھی اسے کامل یقین اور سچے دل سے پکارے تو بہت جلدی مان جاتا ہے اور کبھی بھی اپنے در سے مایوس نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی تڑپ کو ضائع نہیں کرتا۔ اپنی مانگی ہوئی دعاؤں پر یقین رکھیں وہ رحمان ہے رد نہیں کرے گا۔

(مرسلہ: شکیل احمد طاہر)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular