• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

بلندی پر چڑھنے کی دُعا

حضرت انسؓ نے بلندی پر چڑھنے کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دُعا بیان کی ہے:

اَللّٰھُمَّ لَکَ الشَّرْفُ عَلٰی کُلِّ شَرْفٍ وَّلَکَ الْحَمْدُ عَلٰی کُلِّ حَالٍ

(مسند احمد مطبوعہ بیروت جلد3 صفحہ239)

ترجمہ: اے اللہ تعالیٰ! تیرے ہی لئے عزت ہے ہر ایک بلندی پر اور تیرے ہی لئے سب تعریف ہے ہر ایک حال میں۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ107)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

Read Previous

ہم کس طرح حضور کے سلطان نصیر بن سکتے ہیں؟

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular