• 18 اکتوبر, 2026

شادی پر مبارکباد کی دعا

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ جب کوئی شادی کرتا تو رسول کریمﷺ فرماتے:

بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِی الخَیْر

(سنن الترمذی،کتاب النکاح عن رسول اللّٰہ ؐباب ماجاء فیھا یقال للمتزوج)

ترجمہ: اللہ تعالیٰ آ پ دونوں (زوجین) پر برکتیں نازل فرمائیں اور دونوں کو حسن معاشرت عطا فرمائیں۔

Read Previous

مختصر تاریخ لجنہ اماءاللہ آسٹریلیا (قسط 1)

Read Next

اعلان ولادت

Most Popular