• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

حبس دم

(حضرت مسیح موعودؑ سے) سوال ہوا: حبس دم کیا ہے؟

جواب: ’’یہ بھی ہندو جو گیوں کا مسئلہ ہے۔ اسلام میں اس کی کوئی اصل موجود نہیں ہے۔‘‘

(الحکم 31؍اکتوبر 1901ء صفحہ2)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ)

Read Previous

ایک سبق آموزبات

Read Next

احکام خداوندی (قسط 68)

Most Popular