• 18 اکتوبر, 2026

مشورہ سے رُشد وہدایت

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے:کہ جب آیت شَاوِرْھُمْ فِی الْاَمْرِ نازل ہوئی تو رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ اگرچہ اللہ اور اس کا رسول اس سے مستغنی ہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے اسے میری اُ مّت کے لئے رحمت کا باعث بنایا ہے۔ پس ان میں سے جو مشورہ کرے گا وہ رشد وہدایت سے محروم نہیں رہے گا۔

(شعب الایمان للبھیقی جلد 6 صفحہ 76)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

مشورہ کی اہمیت

Most Popular