• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَ عِبَادُ الرَّحۡمٰنِ الَّذِیۡنَ یَمۡشُوۡنَ عَلَی الۡاَرۡضِ ہَوۡنًا وَّ اِذَا خَاطَبَہُمُ الۡجٰہِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا۔

(الفرقان:64)

ترجمہ: اور رحمن کے بندے وہ ہیں جو زمین پر فروتنی اور عاجزی کے ساتھ چلتے ہیں اور جب جاہل ان سے مخاطب ہوتے ہیں تو کہتے ہیں سلام۔

Read Previous

الفضل آن لائن 17 مارچ 2021

Read Next

مَیں بنی آدم کا سردار ہوں

Most Popular