• 18 اگست, 2026

ایڈیٹر کے نام پیغام

ایڈیٹر کے نام پیغام
الفضل آن لائن ایک علمی ذخیرہ ہے

خاکسار ان دنوں جرمنی میں مقیم ہے۔ میری بیٹی عزیزہ بقعة النور نے مجھے بتایا کہ ابو! میں نے اس دفعہ آپ سے تقریر لکھوانے کی درخواست نہیں کی بلکہ الفضل آن لائن اتنا بڑا علمی ذخیرہ ہے کہ میں نے وہاں سے خود اپنی تقریر تیار کی اور اپنے حلقہ میں اول قرار پائی۔

Read Previous

مالٹا میں جلسہ یوم مصلح موعود

Read Next

ارشاد باری تعالیٰ

Most Popular