• 18 اکتوبر, 2026

جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھانے

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔

اِذَآ اَکَلَ اَحَدُکُمْ فَلْیَذْکُرِاسْمَ اللّٰہِ تَعَالٰی فَاِنْ نَّسِیَ اَنْ یَّذْکُرَاسْمَ اللّٰہِ تَعَا لٰی فِیْٓ اَوَّ لِہٖ فَلْیَقُلْ بِسْمِ اللّٰہِ اَوَّلَہٗ وَ اٰخِرَہٗ

(ابو داوٴد کتاب الاطعمۃ)

جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھانے لگے تو پہلے اللہ تعالیٰ کا نام لے (یعنی بِسْمِ اللّٰہِ پڑھے) اگر شروع میں بھول جائے تو یا د آنے پر بِسْمِ اللّٰہِ اَوَّلَہٗ وَ اٰ خِرَہٗ پڑ ھ لے۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

جسمانی اوضاع کا روح پر بہت قوی اثر ہے

Most Popular