• 18 اکتوبر, 2026

تسلی سے بات کرو

حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی آنحضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور گفتگو کرنے لگا تو رعب کی وجہ سے کانپنے لگا۔ آپؐ نے اس سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا۔
تسلی سے بات کرو۔ میں کوئی بادشاہ نہیں ہوں۔ میں تو ایک عورت کا بیٹا ہوں جو خشک گوشت کھایا کرتی تھی۔

(ابن ماجہ کتاب الاطعمة باب القدید)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

انسان کی پرورش

Most Popular