• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

چہلم کی رسم

ایک شخص کا سوال حضرت (مسیح موعودؑ) کی خدمت میں پیش ہوا کہ چہلم کرنا جائز ہے یا نہیں۔ فرمایا۔
’’یہ رسم سنت سے باہر ہے‘‘

(اخبار بدر نمبر7 جلد6 موٴرخہ 14 فروری 1907ء صفحہ4)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

ایک سبق آموزبات

Read Next

عہد کے درد کو بھی کر محسوس

Most Popular