• 3 نومبر, 2026

قرآن سیکھنے اور سکھانے کی فضیلت

حضرت عثمان بن عفانؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن کریم سیکھتا اور دوسروں کو سکھاتا ہے۔

(بخاری، کتاب فضائل القرآن باب خیرکم من تعلم القرآن و علمہ)

Read Previous

چھوٹی مگر سبق آموز بات

Read Next

قرآن پر تدبر کرو

Most Popular