• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالی

لَقَدْ جَآءَ کُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِکُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْہِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْکُمْ بِا الْمُؤْمِنِیْنَ رَؤْفٌ رَّحِیْمٌ

(التوبہ: 128)

ترجمہ: یقیناً تمہارے پاس تمہی میں سے ایک رسول آیا۔ اسے بہت شاق گزرتا ہے جو تم تکلیف اٹھاتے ہو (اور) وہ تم پر (بھلائی چاہتے ہوئے) حریص (رہتا) ہے۔ مومنوں کے لئے بے حد مہربان (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Read Previous

سومایا پلی ہو سکا (Somaya Pilichowska)

Read Next

اللہ تعالیٰ کے بعض فرشتے

Most Popular