• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

اپنے دل کی حالت کو گرنے مت دو۔ کیونکہ لوگ تو گرے ہوئے مکان کی اینٹیں بھی اٹھا کر لے جاتے ہیں۔ بدنصیب ہے جو خود تو مرے مگر اس کا گناہ زندہ رہے۔

(مرسلہ :محمد عمر تیما پوری۔ انڈیا)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular