• 3 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالی

اللہ تعالیٰ فرماتاہے۔

رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ ہَدَیۡتَنَا وَ ہَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ ﴿۹﴾

(اٰل عمران:9)

ترجمہ:اے ہمارے ربّ! ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ ہونے دے بعد اس کے کہ تو ہمیں ہدایت دے چکا ہو اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر۔ یقیناً تو ہی ہے جو بہت عطا کرنے والا ہے۔

Read Previous

Covid-19 اپ ڈیٹ18۔مئی2020ء

Read Next

حضورانورایّدہ اللہ تعالیٰ کی صحتِ کاملہ کیلئے درخواستِ دعا

Most Popular