• 18 اکتوبر, 2026

’’چھوٹی مگر سبق آموز بات‘‘ کے سلسلہ میں تعاون کی درخواست

ادارہ الفضل نے ’’چھوٹی مگر سبق آموز بات‘‘ کا ایک تربیتی سلسلہ شروع کیا ہے جس میں وقت اور ضرورت کے مطابق کسی تربیتی، علمی، اخلاقی اور دینی بات یا ماحول اور معاشرہ میں راہ پا جانے والی کوئی غلط بات کی نشان دہی کر کے اس کی درستگی کروائی جاتی ہے۔

قارئین سے اس سلسلہ میں تعاون کرتے ہوئے کوئی بات بھجوانے کی درخواست ہے۔

(ادارہ)

Read Previous

خطبہ جمعہ

Read Next

الفضل بے نظیر روحانی مائدہ ہے

Most Popular