• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

قوت و طاقت پا کر ظلم سے بچنے کی دعا

نبی کریم ﷺ کو فتوحات کے وعدوں کے ساتھ یہ دعا سکھا کر گویا اپنی قوم سے عفو کے سلوک کی تعلیم دی گئی:

رَبِّ اِمَّا تُرِیَنِّیۡ مَا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿ۙ۹۴﴾ رَبِّ فَلَا تَجۡعَلۡنِیۡ فِی الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۹۵﴾

(المومنون: 95-96)

اے میرے رب! اگر تو میری زندگی میں وہ کچھ دکھا دے جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے۔ تو اے میرے رب! تو مجھے ظالم قوم میں سے نہ بنائیو۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ20)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

Read Previous

ہر سطح پر سیکرٹریانِ مال کو فعّال ہونے کی ضرورت ہے

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular