• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ

(آل عمران 93)

ترجمہ :۔ تم ہرگز نىکى کو پا نہىں سکو گے ىہاں تک کہ تم اُن چىزوں مىں سے خرچ کرو جن سے تم محبت کرتے ہو اور تم جو کچھ بھى خرچ کرتے ہو تو ىقىناً اللہ اس کو خوب جانتا ہے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 18 اگست 2020

Read Next

دو شخصوں کے سوا کسی پر رشک نہیں کرنا چاہئے

Most Popular